ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز
کاغذات نامزدگی کی تعداد11 ہزار سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، الیکشن کمیشن
KARACHI:
کاغذات نامزدگی کے امیدوارآج شام تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روزہے، امیدوارآج شام 4 بجے تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھرسے 10 ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جب کہ کاغذات نامزدگی کی تعداد 11 ہزارسے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کے نام جانچ پڑتال کیلئے نیب، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک کوبھجوادئیے۔