ورلڈ ٹریڈ سینٹر نیویارک 16 سال بعد کھول دیا گیا
ٹریڈ سینٹر کو 11 ستمبر 2001 کو دہشت گردوں نے طیارہ ٹکرا کر تباہ کر دیا تھا
نیو ورلڈ ٹریڈ سینٹر اسکائی سکریپر نیویارک 16سال بعد کھول دیا گیا۔
یہ 80 منزلہ آفس بلڈنگ ہے جو تھرڈ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے نام سے معروف ہے،یہ عمارت 1079 فٹ (329 میٹر) بلند ہے جسے ایک برطانوی ماہر تعمیرات رچرڈ روجرز نے ڈیزائن کیا ہے 16ایکڑ رقبے پر تعمیر کی گئی ہے اسی ٹریڈ سینٹر پر 11 ستمبر 2001 کو دہشت گردوں نے اغوا شدہ طیارہ ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں مبینہ طور پر 2700 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
11 ستمبر 2001 کی تباہی کے بعد ٹریڈ سینٹر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تاہم اس میں بعض اوقات سرکاری اداروں، ڈیویلپرز، اور متاثرہ خاندانوں اور انشورنس کمپنیوں کے درمیان اختلافات بھی پیدا ہوئے، اختلافات اور بعض اوقات فنڈ کی کمی کے باعث اس کی تعمیر میں رکاوٹیں بھی پیدا ہوئیں۔