میدان چھوڑکربھاگنے والانہیںمشرف دھمکیوں پرپاکستان نہ چھوڑنے کافیصلہ

پرویز مشرف نے تمام مقدمات اورطالبان کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان نہ چھوڑنے کافیصلہ کرلیا

پرویز مشرف نے تمام مقدمات اورطالبان کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان نہ چھوڑنے کافیصلہ کرلیا، فوٹو فائل

سابق صدرجنرل(ر) پرویز مشرف نے تمام مقدمات اورطالبان کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان نہ چھوڑنے کافیصلہ کرلیا،سابق صدرنے کہاہے کہ وہ میدان چھوڑکربھاگنے والے نہیں۔


میدان میں رہ کرمقابلہ کرنے والاہوں، ہفتے کوایک رپورٹ کے مطابق مختلف سیکیورٹی اداروں کی طرف سے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کوبارہاجان کولاحق خطرات سے آگاہ کیاجاچکاہے اور گزشتہ دنوں پہلے ان کے فارم ہائوس کے قریب سے بارودی موادوالی گاڑی پکڑنے جانے اوربعدازاں رہائش گاہ پراچانک گولی چلنے کے واقعات بھی سابق صدرکے سامنے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story