صوابی اے این پی کے انتخابی امیدوار کے جلسے میں دھماکا 2 افراد جاں بحق
امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
رفیق آباد میں اے این پی کے انتخابی امیدوار کے جلسے میں دھماکا ہوا جس کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا پی کے 32 سے انتخابات میں کھڑے ہونے والے اے این پی کےامیدوار امیرالرحمان کے جلسے میں ہوا۔
اس سے تھوڑی دیر قبل سریاب روڈ پر ہوئے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے تھے، آج صبح کوہاٹ اور پشاور میں چار سدہ روڈ پر آزاد امیدواروں کے انتخابی دفاتر کے باہر بھی بم دھماکے کئے گئے جن میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ۔