سویوں کا ٹرائفل
فریج میں ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں۔
اجزاء:
دودھ... ایک کلو، موٹی رنگ برنگی سویاں... ایک کپ، چینی... ایک کپ یا حسب ذائقہ، جیلی... ایک پیکٹ، فروٹ کوکٹیل... ایک کپ، کریم... ایک پیکٹ، بادام پستے... حسب ضرورت
ترکیب:
دودھ میں تھوڑا پانی ملائیں پھر اس میں موٹی رنگ برنگی سویاں اور چینی ملاکر پکنے دیں سویاں گل جائیں اور دودھ بھی تھوڑا گاڑھا ہوجائے تو اتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں ایک سے ڈیڑھ کپ پانی ابال کر جیلی کو پکاکر بنالیں آدھی جیلی ایک شیشے کے پیالے میں ڈالیں بقایا آدھی ایک پلیٹ یا طشتری میں جمادیں، جب جیلی جم جائے تو پیالے میں جیلی کے اوپر احتیاط سے آدھی سویاں ڈال دیں پھر آدھا فروٹ کوکٹیل ڈالیں اور اس کے اوپر بقایا سویاں ڈال کر اس کے اوپر کریم کی تہہ بچھادیں اس کے اوپر جیلی کے ٹکڑے کاٹ کر وہ سجائیں فروٹ کوکٹیل اور باریک کٹے بادام پستے بھی سجادیں، مزیدار ٹرائفل تیار ہے فریج میں ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں۔