نصف شہر میں پانی کا شدید بحران
شہر کے متعدد علاقوں میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
کراچی میں عید کے دنوں میں بھی پانی کا شدید بحران جاری رہے گا۔
کراچی میں عید کے 3 دن واٹر بورڈ حکام کی جانب سے فراہمی آب کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے شہر میں عید کے دنوں میں پانی کا شدید بحران رہنے کا امکان ہے۔
واٹر بورڈ حکام کی جانب سے کر اچی میں 6سرکا ری ہائیدرینٹ کو عید کے دنوں میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی وجہ سے شہریوں کے پاس پانی کے حصول کے لیے ٹینکر ایک ذریعہ تھا لیکن ٹینکر سروس بند ہونے سے شہریوں کے پاس پانی کے حصول کا کوئی ذریعہ نہیں رہا جبکہ اب واٹر مافیا عید کے دنوں میں سرگرم ہوجائیں گی ، سرکاری ہائیدرنٹ بند ہونے سے مافیا شہریوں سے مہنگے داموں ٹینکر فروخت کر کے بڑی رقم ہھتیا لے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکا ری ہائیدرنٹ سے ایک ہزار گیلن کا ٹینکر ایک ہزار روپے میں ملتا ہے جبکہ مافیا ایک ہزار گیلن کا ٹینکر 3ہزار سے زائد کا فر وخت کر ے گا اسی طر ح دو ہزار کا ٹینکر سرکاری نرخ کے مطابق 1400روپے میں ملتاہے اس کو مافیا 5 ہزار روپے تک عید کے دنوں میں فروخت کریں گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کے ہا ئیڈرنٹ پر تعینا ت افسران کی ملی بھگت سے ما فیا سرکا ری پا نی چو ری کر کے مہنگے دامو ں میں ٹینکر فر وخت کیے جا ئیں گے اور شہر ی مجبور ہو کر مہنگا پانی خر یدیں گے۔
واٹر بورڈ کا ہا ئیدرنٹ انچارچ شکیل قریشی کی حکت عملی کی وجہ سے شہر میں پا نی عید کے دنو ں میں بحران پیدا کیا گیا ہے اس حوالے سے ایم ڈی واٹربورڈ کی جانب کو شش ضرور کی گئی لیکن وہ ہا ئیڈرنٹ کو عید کے دنوں میں نہیں کھلواسکے۔
ذرائع واٹر بورڈ کا کہنا ہے کر اچی کے متعدد علاقے ایسے ہے جہا ں واٹر بورڈ کی لائنوں کے ذریعے سے پا نی کی فراہمی بند ہے اور ٹینکر کے ذریعے پانی فراہم کیا جاتا ہے ان میں نارتھ کراچی ، بفرزون، گلستان جو ہر ، بلد یہ ٹائون ، اورنگی ٹاون ، کو رنگی ، لا نڈھی، ڈیفس ، کلفٹن ، گلشن معمار ، احسن آباد سمیت دیگر شامل ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں مکین آباد ہے۔
ان علاقوں کے مکینوں کو عید کے دنوں میں شد ید پا نی کے مسائل سے دوچا ر ر ہے گی لیکن واٹر بورڈ کی جانب سے کر اچی کے لیے پا نی کے لیے کسی قسم کے کوئی انتطامات نہیں کیے گئے۔
واٹر بورڈ کے افسرکا کہنا تھا کہ عید کے دو دن ہا ئیدرنٹ بند رہے گا اگر شہر میں کوئی بڑی آگ لگ جاتی ہے تو اس کے لیے کچھ ٹینکر اسٹینڈ بائی موجود ہے جب ان سے سوال کیا گیا کہ لاکھوں کی تعداد میں شہر ی عید کے دنوں میں پا نی کی وجہ سے مشکل میں رہیں گے تو ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے ہمارے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔