ڈھاکا میں منہدم ہونے والی عمارت کا مالک بھارتی سرحد کے قریب سے گرفتار
سہیل رانا واقعے کے بعد سے فرار تھے بلڈنگ گرنے سے جاں بحق ہونے ولے افراد کی تعداد 367ہوگئی ہے۔
بنگلہ دیش میں منہدم ہونے والی بلڈنگ کے مالک سہیل رانا کو بھارتی سرحد کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سہیل رانا واقعے کے بعد سے فرار تھے بلڈنگ گرنے سے جاں بحق ہونے ولے افراد کی تعداد 367ہوگئی ہے۔ پولیس نے ان پر دباؤڈالنے کیلیے ان کی اہلیہ کو حراست میں لے رکھا تھا اور ملزم عوامی لیگ کے یوتھ ونگ کے رہنما ہیں۔