پاکستان میں ڈیری پولٹری فیڈ دواؤں کی رجسٹریشن کا کوئی نظام نہیں
عید الاضحی پر کراچی لائے جانے والے بیشتر جانورمختلف بیماریوں اور وائرس کا شکار ہوتے ہیں
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ڈیری، پولٹری اور دیگر جانوروں کو دی جانے والی خوراک(فیڈ)کی رجسٹریشن نہیں کی جاتی۔
بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والی جانوروں کی خوراک میں کون سے اجزا شامل ہیں کسی کو معلوم نہیں، ماہرحیوانیات کہتے ہیں کہ بیرون ممالک سے منگوائی جانے والی خوراک میں حرام جانوروں کے اجزا شامل کیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے خوراک کھانے والے جانوروں میں حیرت انگیز طورپر تبدیلی رونما ہونے لگتی ہے جب کہ جانوروں کی خوراک میں حرام اجزا کھلانے والے بھی لاعلم رہتے ہیں۔
ماہرین حیوانیات کا کہنا ہے کہ حرام اجزا کے نقصانات اپنی جگہ موجود رہتے ہیں لیکن جانوروں کا کاروبار کرنے والوںکوبھی بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والی خوراک میں شامل اجزا کا علم نہیں ہوتا۔