سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے مریم نواز

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ(ن )کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے۔


مریم نواز نے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، ان کو یہ کہنا چاہئے کہ ن لیگ کو ریس سے باہر کر دیتے ہیں۔

 
Load Next Story