حق پرست نمائندوں نے ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا آصف حسنین
حق پرست نمائندوں نے شہر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،محدود وسائل کے باوجود منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے.
ISLAMABAD:
11مئی کے عام انتخابات میں ملک بھر سے حق پرستوں کی کامیابی غریب و متوسط طبقے کے مظلوم عوام کی حکمرانی کی نوید دے رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار حق پرست امیدواران سید آصف حسنین (حلقہ 255 قومی اسمبلی) سید خالد احمد ( حلقہ 122 صوبائی اسمبلی ) نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، حق پرست امیدواران سید آصف حسنین اور سید خالد احمد نے کہا کہ متحدہ کے حق پرست نمائندگان غریب و مظلوم عوام کو با اختیار بنانے کیلیے میدان میں آچکے ہیں اور 11 مئی کا الیکشن پاکستان کی سیا ست میں انقلاب کا دن ثا بت ہوگا ۔
حق پرست نمائندوں نے شہر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،محدود وسائل کے باوجود منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے،ایم کیو ایم کا پیغام حق پرستی ملک بھر میں مظلوم و محکوم عوام کا ترجمان بن چکا ہے، قائد تحریک الطاف حسین کی جدوجہد عوام کی حکمرانی اور عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے ہے اور وہ اس ملک کے عوام کو بااختیار اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں۔
جس کے لیے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور موروثی سیاست کا خاتمہ کرنا بہت ضروری ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے حق پرست نمائندوں کی کامیابی بہت اہمیت کی حامل ہے۔