سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمن امیر اور بلوچستان کے علاؤ الدین غریب ترین نکلے

فضل الرحمن کے13کروڑ 55 لاکھ کے اثاثے،اہلیہ نے5کروڑکی سرمایہ کاری کررکھی ہے، علاؤالدین صرف 48لاکھ 90ہزاراثاثوں کے مالک

خیبر پختونخوا کے جسٹس (ر) دوست محمد خان کے اثاثے4کروڑ71لاکھ 50 ہزار، حسن عسکری کے 2 کروڑ 4 لاکھ 84 ہزار روپے ہیں۔ فوٹو : فائل

Load Next Story