بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے اسٹیٹ بینک
بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابق تمام نجی و سرکاری بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔
بینک دولت پاکستان پیر 2 جولائی 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیے بند رہے گا چنانچہ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے البتہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے۔