نگراں وزیراعظم میرہزارکھوسو آج رات قوم سے خطاب کریں گے

نگراں وزیراعظم اپنے خطاب میں انتخابات کے حوالے سے کئے گئے حکومتی اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔

نگراں وزیراعظم اپنے خطاب میں انتخابات کے حوالے سے کئے گئے حکومتی اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔ فوٹو: فائل

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر) میرہزار کھوسو آج رات ساڑھے 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیراعظم میرہزارکھوسو آج رات قوم سے خطاب میں 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کئے گئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے، نگراں وزیراعظم کا خطاب پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان سمیت دیگر نجی چینلز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

Recommended Stories

Load Next Story