چیف جسٹس کا ڈیموں کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے کا عطیہ
چیف جسٹس نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ذاتی طور پر ایک ملین روپے دیئے ہیں، ترجمان سپریم کورٹ
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے دس لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ذاتی طور پر ایک ملین روپے دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیموں کیلیے 9 سالہ بچے نے 10 ہزار روپے عطیہ کردیے
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق مختصر فیصلہ سنایا تھا۔