مضاربہ پروفیشنلز کے لیے آئی ایف ایم پی سرٹیفکیٹ لازم قرار
یہ 17اپریل 2015اور 31 دسمبر2015 کو بتدریج جاری ہونے والے سرکلر نمبرز 12 اور 49 کا تسلسل ہے، ایس ای سی پی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مضاربہ پروفیشنلز کیلیے انسٹی ٹیوٹ آف فنانشل مارکیٹ آف پاکستان (آئی ایف ایم پی) سے سرٹیفکیٹ کے حصول کو لازمی قراردے دیا ہے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)کی جانب سے باقاعدہ طور پر سرکلر 9 جاری کردیا گیا ہے جس میں تمام مضاربہ پروفیشنلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف فنانشل مارکیٹ آف پاکستان (آئی ایف ایم پی) سے سرٹیفکیٹ حاصل کیے جائیں۔
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ گرینڈ فادرنگ آپشن کے ذریعے سرٹیفکیشن کے حصول کی 30 جون2016 کو ختم ہونے والی ٹائم لائن کی میعاد کا قلع قمع کیا جاچکا ہے جس کے تحت اب آئندہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے خواہاں مضاربہ پروفیشنلز اگر اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو وہ کسی بھی وقت گرینڈ فادرنگ آپشن کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف فنانشل مارکیٹ آف پاکستان(آئی ایف ایم پی) سے سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ یہ 17اپریل 2015اور 31 دسمبر2015 کو بتدریج جاری ہونے والے سرکلر نمبرز 12 اور 49 کا تسلسل ہے اور ایس ای سی پی نے اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ترمیم کی ہے اور اس ترمیم کے تحت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے مضاربہ پروفیشنلز کیلیے انسٹی ٹیوٹ آف فنانشل مارکیٹ آف پاکستان(آئی ایف ایم پی) سے سرٹیفکیٹ کے حصول کو لازمی قراردیا ہے اورگرینڈ فاردرنگ آپشن کے ذریعے سرٹیفکیشن کے حصول کی 30 جون2016 کو ختم ہونے والی ٹائم لائن کی میعاد کا قلع قمع کیا جاچکا ہے جس کے تحت اب آئندہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے خواہاں مضاربہ پروفیشنلز اگر اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو وہ کسی بھی وقت گرینڈ فادرنگ آپشن کے تحت انسٹی ٹیوٹ آف فنانشل مارکیٹ آف پاکستان(آئی ایف ایم پی) سے سرٹیفکیٹ حاصل کرسکیں گے۔