دوسرے وزیراعظم کونکالنا ملک توڑنے کے مترادف ہوگا گیلانی
عوام مہران بینک اسکینڈل کا فیصلہ جلد سننا چاہتے ہیں، یوسف رضا...
KARACHI:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا"عدلیہ نظریہ ضرورت نہ لاتی توملک دولخت نہ ہوتا، ایک اوروزیراعظم کونکالا گیا تویہ ملک توڑنے کے مترادف ہوگا جس پرسخت احتجاج کریں گے"۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا"عدالتوں کاکوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہونا چاہیے، سب کام عدلیہ نے کرنے ہیں تواسے چاہیے کہ وہ خود حکومت سنبھال لے"۔
مسلم لیگ ن کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا"شریف برادران ہمیشہ تیسری قوتوں کی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدارمیں آئے، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا"۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا"انہوں نے نیب قوانین کے تحت دس سال کی سزا کاٹی ہے، عوام مہران بینک اسکینڈل کا فیصلہ جلد سننا چاہتے ہیں"۔