انتخابی مصروفیات رٹائرڈ فوجیوں کی خدمات طلب
آئندہ عام انتخابات کیلیے پاک فوج کے ساڑھے3لاکھ سے زائد فوجی افسران و اہلکار انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
آئندہ عام انتخابات کے موقع پر رٹائرڈ فوجی افسران و اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاک فوج نے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر رٹائرڈ فوجی افسران و اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے پاک فوج نے گزشتہ 3 سے 4سال کے دوران رٹائرڈ ہونیوالے فوجیوں کو 12 جولائی سے ڈیوٹی پر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلیے پاک فوج کے ساڑھے3لاکھ سے زائد فوجی افسران و اہلکار انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیںگے جس کے باعث ان رٹائرڈ فوجیوں کو بلایا گیا ہے۔