سام سنگ نے بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون فیکٹری کھول دی

جنوبی کوریا کے صدر مون اور بھارتی وزیراعظم مودی نے سام سنگ کے اسمبلنگ پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔

جنوبی کوریا کے صدر مون اور بھارتی وزیراعظم مودی نے سام سنگ کے اسمبلنگ پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ فوٹو: فائل

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون فیکٹری کھول دی۔


جنوبی کوریا کے صدر مون اور بھارتی وزیراعظم مودی نے سام سنگ کے اسمبلنگ پلانٹ کا افتتاح کر دیا، یہ پلانٹ نئی دہلی کے مضافاتی علاقے نوئیڈا میں پہلے سے قائم سام سنگ فیسلیٹی کی توسیعی شکل ہے جہاں سالانہ 12کروڑ اسمارٹ فون تیار کیے جائیں گے۔

 
Load Next Story