واٹر بورڈ ایک دن میں 1000 افراد آن لائن ٹینکرز سروس سے مستفید
3 دنوں میں 4 ہزار سے زائد شہریوں نے بذریعہ ٹیلی فون کالز اور موبائل ایپ واٹربورڈ کے آن لائن ٹینکرز سیل سے رجوع کیا
VISAKHAPATNAM, INDIA:
ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہریوں کو گھر بیٹھے ٹینکروں کے ذریعے پانی کی فراہمی کے لیے متعارف کرائی جانے والی آن لائن ٹینکرسروس شہریوں میں بے حد پذیرائی حاصل کررہی ہے۔
ایم ڈی واٹربورڈ خالدمحمود شیخ کی ہدایات پرقائم کیے گئے واٹربورڈ کے آن لائن ٹینکر سیل اور متعارف کرائی گئی ایپس کے ذریعے روزانہ ہزاروں شہری پانی کے ٹینکروں کے لیے رجوع کررہے ہیں ،صرف گزشتہ 3 دن میں 4 ہزار سے زائد شہریوں نے بذریعہ ٹیلی فون کالز اور موبائل ایپ واٹربورڈ کے آن لائن ٹینکرز سیل سے رجوع کیا اور اپنی ضرورت کے مطابق مختلف مقدار کے ٹینکرز بک کرائے، ان میں سے تقریباً تمام کو ان کی باری آنے پر ان کے متعلقہ ہائیڈرینٹس سے ٹینکرز کے ذریعے پانی فراہم کردیا گیا۔
ترجمان واٹربورڈ نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ موبائل ایپ ایکٹیو کرنے کے لیے اخبارات میں شائع اشتہار میں درج ہدایات اور معلومات کو مد نظر رکھیں،اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ، کورنگی ،ملیراورڈسٹرکٹ سائوتھ کے مکین سرکاری نرخ پر واٹرٹینکر حاصل کرنے کیلیے آن لائن ٹینکرز سینٹر کنٹرول روم ہیڈ آفس کے فون نمبر 99245152 ، 99245178، 99240802 ، 99240892، ، 99240891 اور99240893 پر صبح 9 سے شام 5بجے تک ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رہائشی صبح 9 سے رات 12 بجے کے دوران فون نمبر 99333062، 99333063، 99333060، 99333061پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
ڈسڑکٹ ایسٹ کے صارفین صبح 9 سے شام 6 بجے کے دوران فون نمبر 34811162 ,34811163, 34811165 پررابطہ کرکے سرکاری نرخ پر واٹرٹینکرکے لیے رجوع کریں،واضح رہے