فٹبال ورلڈکپ سیکڑوں انگلش شائقین ویسٹ کوٹ پہن کر اسٹیڈیم پہنچ گئے

ایک اندازے کے مطابق ان شائقین کی تعداد 10 ہزار کے قریب تھی۔

ایک اندازے کے مطابق ان شائقین کی تعداد 10 ہزار کے قریب تھی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں ہزاروں انگلش شائقین ویسٹ کوٹ پہنچ کر اسٹیڈیم پہنچ گئے۔


کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلیے ہزاروں انگلش شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ زیادہ تر نے اپنے کوچ گیراتھ سائوتھ گیٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ویسٹ کوٹ پہن رکھے تھے، ایک اندازے کے مطابق ان شائقین کی تعداد 10 ہزار کے قریب تھی۔ ان میں سے بھی زیادہ تر نے اپنی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد روس کے ٹکٹ کٹوائے تھے۔
Load Next Story