نیب ٹیم نواز شریف اور مریم نواز کے وارنٹ لے کر دبئی روانہ

نیب ٹیم دبئی میں اتحاد ایئر لائن کو نوازشریف اور مریم نواز کے عدالتی وارنٹ دکھائے گی۔

نیب ٹیم دبئی میں اتحاد ایئر لائن کو نوازشریف اور مریم نواز کے عدالتی وارنٹ دکھائے گی۔ فوٹو: فائل

نیب کی خصوصی ٹیم نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لیے ایمرٹس ایئر لائن کے ذریعے رات 3بجے دبئی روانہ ہوگئی۔


نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق نیب کی خصوصی ٹیم ایمرٹس ایئر لائن کے ذریعے رات 3بجے دبئی روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب کی ٹیم دو ارکان پر مشتمل ہے۔ نیب ٹیم دبئی میں اتحاد ایئر لائن کو نوازشریف اور مریم نواز کے عدالتی وارنٹ دکھائے گی۔

 
Load Next Story