انضمام کے بعد اسکالرشپ پر پڑھنے والے فاٹا طلبا نظرانداز
اس اہم مسئلے کے حل اورمستقبل کے تعین کیلیے فاٹا اصلاحات عملدرآمدکمیٹی مختلف تجاویزکوزیر بحث لا رہی ہے، ذرائع
انضمام میں فاٹا کے اسکالرشپ پر پڑھنے والے طالبعلموں کے مستقبل کونظرانداز کردیا گیا۔
قبائلی علاقوں کے پختونخوا میں انضمام میں فاٹا کے اسکالرشپ پر پڑھنے والے فاٹا کے طالبعلموں کے مستقبل کونظرانداز کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس اہم مسئلے کے حل اورمستقبل کے تعین کیلیے فاٹا اصلاحات عملدرآمدکمیٹی مختلف تجاویزکوزیر بحث لا رہی ہے۔ ذرائع وزارت سیفران کے مطابق فاٹا کے 1800طالبعلم اسکالرشپ پرملک بھرکی درسگاہوں میں زیرتعلیم ہیں۔