پاکستانی طالب علم کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کریں گے چین
وزارت خارجہ اور شنگھائی میں ہمارا مشن مقتول کے خاندان کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں ہے، چینی حکومت
چینی حکومت نے یقین دلایا ہے کہ وہ پاکستانی شہری معیزالدین کے قتل کی تحقیقات میں مکمل تعاون کریگی۔
چینی حکومت نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ چین میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری معیزالدین کے مسئلے پرمکمل تعاون کریگی۔ وزارت خارجہ اور شنگھائی میں ہمارا مشن مقتول کے خاندان کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں ہے اور وہ مقتول کی میت پاکستان میں جلد از جلد منتقل کرنے کے بارے میں سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان طالب علم معیزالدین کے قتل کے حوالے سے کہا کہ وہ چین کے شہر نان جنگ میں 11جولائی کوقتل ہوا ہے۔