گلوکار استاد شفقت علی خان امریکا میں سفیر برائے امن تعینات
مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کروں گا، استاد شفقت علی خان
پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا۔
گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا، استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔