این اے252258257 اور پی ایس116128 127 117 کی تفصیلات
NA-252 کی آبادی 468022 ہے، رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد321191 ہے.
قومی اسمبلی کے حلقے NA-252 میں سندھ اسمبلی کے دو حلقے PS-116 اور PS-117 شامل ہیں، NA-252 کی آبادی 468022 ہے، رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد321191 ہے.
2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے عبدالرشید گوڈیل(متحدہ قومی موومنٹ ٭پتنگ)، محمد حسین محنتی (جماعت اسلامی٭ ترازو)، سید اصغر حسین (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین ٭ تیر)، سید علی حیدر زیدی(تحریک انصاف ٭بلا)، محمد حسین کریمی (مجلس وحت المسلمین ٭خیمہ)، سید بحرون شاہ(متحدہ دینی محاذ٭سیڑھی)، الطاف ذکر، پروفیسر انجینئر رانا سعید احمد ظفر، تسلیم نعیم، ریحانہ شاداب، محمد فاروق علی، مولانا سلیم اللہ خان ترک اور نوراللہ ترین حصہ لے رہے ہیں،2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالرشید گوڈیل87280 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے،حلقے میں شامل صوبائی اسمبلی کے حلقے PS-116 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد163968ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے محمود عبدالرزاق(متحدہ قومی موومنٹ ٭پتنگ)،
حارث علی مٹھانی(پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین ٭تیر)،نصراللہ خان شجیع (جماعت اسلامی٭ترازو)، ارم بٹ(تحریک انصاف ٭ بلا)، سمیع اللہ (اے این پی ٭لالٹین)، شبیرحسین چوہدری (متحدہ دینی محاذ٭سیڑھی)، طاہرقادری (سنی تحریک ٭ ٹیبل لیمپ)،آصف عزیز، سلیم احمد چاندنہ، کرسٹوفربھٹی حصہ لے رہے ہیں،2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے متحدہ قومی موومنٹ کے سید سردار احمد46550 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،حلقہ PS-117 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 157223ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے ڈاکٹر صغیر احمد(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، پیر عبد الرشید (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)،احسن جبار (تحریک انصاف٭بلا)، رزاق خان(مہاجر قومی موومنٹ ٭موم بتی)،
سید نثار شاہ (مسلم لیگ ن ٭شیر)، شاکر علی روجانی (مجلس وحدت المسلمین ٭خیمہ)،صابر احمد(جماعت اسلامی ٭ترازو)،صاحب سید (جے یو آئی ف٭ کتاب)، محمد نعیم (متحدہ دینی محاذ٭سیڑھی) حصہ لے رہے ہیں، 2008 کے انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈاکٹر صغیر احمد 50743 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے تھے، NA-257 میں سندھ اسمبلی کے دو حلقے PS-127 اور PS-128 شامل ہیں NA-257 کی آبادی 503915 ہے،حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 372976 ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے ساجد احمد(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، توفیق الدین صدیقی (جماعت اسلامی٭ترازو)، امان محسود (عوامی نیشنل پارٹی ٭لالٹین)، زین انصاری (مسلم لیگ ن٭شیر)،
سید جمیل الرب(مہاجرقومی موومنٹ ٭موم بتی)، نسیم خان (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)،غنویٰ بھٹو(پیپلز پارٹی شہید بھٹو٭مکا)، فاروق خان (تحریک انصاف ٭بلا)، شاہ ولی اللہ (متحدہ دینی محاذ ٭سیڑھی)، حسن جعفر رضوی (مجلس وحدت المسلمین ٭خیمہ)، اکبر درس، اسلم شاہ، عمران خان غوری اور دیگر حصہ لے رہے ہیں،2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے متحدہ قومی موومنٹ کے ساجد احمد 134498 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے،حلقہ PS-127 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 193225 ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے اشفاق احمد منگی (متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، الطاف حسین پٹنی (جماعت اسلامی٭ترازو)، سید اظہر (تحریک انصاف٭بلا)، محمد اشرف سموں ایڈووکیٹ (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ٭ تیر)،
اسحٰق جوکھیو (پی پی شہید بھٹو ٭ مکا)، سید جمیل الرب (مہاجرقومی موومنٹ ٭موم بتی)، یاسر حسین منگی، جعفر الحسن، خالدہ، عبدالکریم جوکھیو، تاج بروہی، علی محمد نقوی، شبانہ کاظمی، صائمہ جوکھیو اور دیگر حصہ لے رہے ہیں، 2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے متحدہ قومی موومنٹ کے نثار احمد پنہور 65434 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے، حلقہ PS-128 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 149401 ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے وقار حسین شاہ(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، مولانا احسان اللہ ٹکروی (جے یو آئی ف ٭کتاب)، شاہجہاں خان (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ٭ تیر)، سلطان خان جوہری(مسلم لیگ ن ٭شیر)، امان محسود (اے این پی٭لالٹین)،عنایت خٹک (تحریک انصاف ٭بلا)،
برکت اللہ (مہاجرقومی موومنٹ ٭موم بتی)، مولانا اورنگزیب فاروقی (متحدہ دینی محاذ ٭ سیڑھی)، اسد خان(پی پی شہید بھٹو٭مکا)،نعیم الحق اور دیگر حصہ لے رہے ہیں، 2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے اے این پی کے امان اللہ خان محسود 29433 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے،NA-258 میں صوبائی اسمبلی کے دو حلقے PS-129 اور PS-130 شامل ہیں حلقے کی آبادی 496001 ہے،رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد392994 ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے احمد گبول (متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)،عبدالحکیم بلوچ(مسلم لیگ ن ٭ شیر)، مولانا سید محمدعلی زیدی الحسینی (مجلس وحدت المسلمین ٭خیمہ)، عبدالرزاق راجا (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ٭ تیر)،
سلطان خان مندوخیل (عوامی نیشنل پارٹی ٭ لالٹین)، مفتی محمد عثمان یار خان (متحدہ دینی محاذ ٭ سیڑھی)، خورشید علی (مہاجر قومی موومنٹ٭موم بتی)، قربان علی (تحریک انصاف٭بلا)، محمد اسحٰق (پیپلز پارٹی شہید بھٹو ٭مکا)، حلیم عادل شیخ (مسلم لیگ ق٭سائیکل)، عبد الرزاق اچکزئی، حسین جوکھیو اور دیگر حصہ لے رہے ہیں، 2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے پیپلزپارٹی پالیمنٹیرین کے شیر محمد بلوچ 134696 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے.
حلقہ PS-129 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد165665 ہے، 2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے رفیق جت (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)، گل محمد مینگل(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، سعید خان افغان (اے این پی ٭لالٹین)، غلام مصطفی (تحریک انصاف ٭بلا)، شفیع محمد جاموٹ(مسلم لیگ ن٭شیر)، سعید گجر (مسلم لیگ فنکشنل٭گلاب)، زاہد اقبال(سنی تحریک٭ ٹیبل لیمپ)، حلیم عادل شیخ (مسلم لیگ ق ٭ سائیکل)، مولانا محی الدین شاہ(متحدہ دینی محاذ٭سیڑھی)، نثار احمد (پی پی شہید بھٹو٭مکا) اور دیگر حصہ لے رہے ہیں،2008 کے انتخابات میں اس حلقے سے پیپلزپارٹی پالیمنٹیرین کے حاجی مظفر علی شجرہ 32985 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،حلقہPS-130 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 166213ہے،2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے ساجد جوکھیو(پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)،منظور احمد جوکھیو (متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)،محمد ندیم(پیپلز پارٹی شہید بھٹو٭مکا)، محمد ریاض (مسلم لیگ ق ٭ سائیکل)، غفور لالہ (تحریک انصاف ٭بلا)، سجاد احمد خان (اے این پی ٭لالٹین)، راجہ انصاری (مسلم لیگ ن٭شیر)، ایس ایم معراج (سنی تحریک ٭ ٹیبل لیمپ)،عبدالقادر شر(مسلم لیگ فنکشنل ٭گلاب)، سیمیں صدیقی اور دیگر حصہ لے رہے ہیں،2008 میں اس حلقے سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے محمد ساجد جوکھیو 75971 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے۔