کوئٹہ غربت اور راولپنڈی بہتر فی کس آمدن میں سرفہرست
کوئٹہ میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 46.3 فیصد جبکہ غربت کی شرح کے اعتبارسے ملتان دوسرے اور پشاورتیسرے نمبرپرہے۔
ملک کے دس بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے حوالے سے کوئٹہ سب سے آگے جبکہ غربت کی سب سے کم شرح اسلام آباد میں ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ ''یو این ہیبیٹیٹ'' اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے پاکستان کے شہروں کی صورتحال سے متعلق جاری رپورٹ برائے 2018ء کیمطابق پاکستان کے 10بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے اعتبار سے کوئٹہ شہر سب سے آگے ہے،کوئٹہ میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 46.3 فیصد جبکہ غربت کی شرح کے اعتبارسے ملتان دوسرے اور پشاورتیسرے نمبرپرہے۔