ہنگو اور لنڈی کوتل میں دھماکا ایک شخص جاں بحق 5 زخمی

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔. فوٹو: فائل

ہنگو اور لنڈی کوتل میں دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو میں لوئر اورکزئی ایجنسی کے اتمان خیل بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دوسری جانب لنڈی کوتل کے بازار ذخہ خیل میں بھی دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورکئی زخمی ہوگئے۔

 

Recommended Stories

Load Next Story