کراچی لانڈھی میں دو گروپوں میں فائرنگ مہاجر قومی مومنٹ کے امیدوار جاں بحق
شکیل احمد حلقہ پی ایس 95 سے مہاجر قومی موومنٹ کے حمایت یافتہ امیدوار تھے۔
لانڈھی میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار شکیل احمد جاں بحق ہوگئے۔
لانڈھی نمبر6 میں دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ 95 کے امیدوار شکیل احمد جاں بحق ہوگئے، ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے شکیل احمد ان کی جماعت کے حمایت یافتہ امیدوار تھے۔ الیکشن کمیشن نے پی ایس 95 میں کل ہونے والے انتخابات ملتوی کردیئے ہیں۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس 125 سے ان کی جماعت کے امیدوارنصراللہ مدنی دوپہر سے لاپتا ہیں۔