انتخابات کا انعقاد پاکستان میں آئین کی بالادستی کا ثبوت ہےچیف جسٹس
انتخابات سے ملک آگے بڑھے گاعوام ڈالنے کے لئے گھروں سے نکلیں۔، چیف جسٹس
لاہور:
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے الیکشن اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں آئین کی بالادستی ہے۔
کوئٹہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کئی برس آمریت کے باعث اب عوام نے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے جو خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ انتخابات سے ملک آگے بڑھے گا۔ وہ اپیل کرتے ہیں کہ عوام ووٹ ڈالنے کے لئے گھروں سے نکلیں۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اسلام آباد سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کےلئے خصوصی طور پر کوئٹہ آئے تھے۔