پشاور میٹرو منصوبے کی تحقیقات شروع نیب نے ریکارڈ قبضے میں لیا

نیب کی خصوصی ٹیم نے پی ڈی اے بلڈنگ سے منصوبے سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

نیب کی خصوصی ٹیم نے پی ڈی اے بلڈنگ سے منصوبے سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پر اضافی لاگت اور منصوبے میں تاخیر سے متعلق انکوائری شروع کر دی ہے۔


گزشتہ روز نیب کی خصوصی ٹیم نے پی ڈی اے بلڈنگ سے منصوبے سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لے لیاجس کی باقاعدہ طور پر انکوائری شروع کی جائے گی۔

ادھر پی ڈی اے حکام نے بھی اس حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کی ہے جس میں منصوبے کی لاگت میں اضافے اور تاخیر پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منصوبہ لاہور میٹرو سے کافی مختلف ہے۔
Load Next Story