شہباز شریف نے محسن علی کو دس لاکھ کا چیک انعام میں دیدیا
ایم این اے سارہ افضل اور پرویز رشید بھی اس موقع پر موجود تھے۔
پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے، بی اے 2012 میں اول آنے والے محسن علی کو دس لاکھ کا چیک انعام میں دیا ہے۔انھوں نے محسن علی کو آشیانا اسکیم میں گھر دینے کے بھی آرڈر جاری کیے۔ ایکسپریس نیوز نے بتایا
وزیر اعلیٰ نے پیر کو محسن علی سے لاہور میں ملاقات کی،جہاں انھوں نے اسے چیک دیا۔انھوں نے یہ بھی کہا"پنجاب حکومت محسن کے تمام اخراجات اٹھائے گی"۔
انھوں نے کہا"نہ صرف حکومت کو،بلکہ پوری قوم کو محسن علی پر فخر ہے"۔ انھوں نے کہا"قوم کا مستقبل انھی طالب علموں کے ہاتھ میں ہے"۔
ایم این اے سارہ افضل اور پرویز رشید بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اس سے پہلے ہفتہ کو علی نے،جو ایک تندور پر کام کرتا ہے،اور ایک مزدور کا بیٹا ہے،بی اے میں 688 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاطل کی تھی.