غیرریاستی عناصرنہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں نگراں وزیراطلاعات
جو لوگ انتخابات کے دوران جاں بحق ہوئے میں انہیں ’’شہیدجمہوریت‘‘ کہتا ہوں، عارف نظامی
نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصرنہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں۔
نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی اورغیرریاستی عناصرنہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں، عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ کر آیا صرف بعض حلقوں میں دھاندلی کی شکایت ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں خواتین اورنوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا اور جو انتخابات کے دوران جاں بحق ہوئے میں انہیں ''شہیدجمہوریت'' کہتا ہوں