وطن کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہوں مہر ین سید

بیرون ممالک میں پاکستان کا امیج خراب کرنیوالیوں کو پاکستان میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں، مہر ین سید

بیرون ممالک میں پاکستان کا امیج خراب کرنیوالیوں کو پاکستان میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں، مہر ین سید۔ فوٹو : فائل

ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ وطن کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہوں ، بیرون ممالک میں پاکستان کا امیج خراب کرنیوالیوں کو پاکستان میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں۔


مہرین سید کا کہنا ہے کہ میں بین الاقوامی سطح پر فیشن انڈسٹری اور فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہی ہوں اور ہمیشہ اپنے ملک کی عزت اور احترام کا خیال رکھا ہے۔ میں میں آج جو کچھ بھی ہوں صرف اپنے ملک کی وجہ سے ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ دنیا بھر میں پاکستان کی عزت اور احترام میں مزید اضافہ ہو تاکہ پاکستان کو بدنام کرنیوالی قوتوں کی سازشیں ناکام ہو سکیں۔
Load Next Story