ججزنظربندی کیس سرکاری وکیل نےمقدمے کی پیروی سےمعذرت کرلی
ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتا، سرکاری پراسیکیوٹر
پرویزمشرف کے خلاف ججزنظربندی کیس میں سرکاری پراسیکیوٹر کی پیروی سےمعذرت کے بعد سماعت 18 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج کوثرعباس نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت سرکاری پراسیکیوٹر سید طبیب ایڈووکیٹ نےعدالت کو بتایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتے اور اس حوالےسےوہ وزارت قانون کو بھی آگاہ کرچکے ہیں جس پر عدالت نےکیس کی سماعت 18 مئی تک ملتوی کرتےہوئےمدعا علیہ کو حکم دیا کہ وہ جلدازجلد نیا وکیل مقرر کرے۔