اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےلوگوں میں خوف
شدت 5ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز شمالی کشمیرتھا،امریکی جیالوجیکل سروے.
اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریکٹل اسکیل پر زلزلے کی شدت 5ریکارڈ کی گئی امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکزشمالی کشمیر تھا تاہم زلزلہ زمین کے اندر 133کلومیٹرگہرائی میں آیا ۔
جس کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا جن علاقوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے ان میں شمالی کشمیر جنوبی کشمیرمالاکنڈ، ہزارہ،ایبٹ آباد، سوات، اسلام آباد، راولپنڈی، چارسدہ اورکلرکہار ریجن کے کچھ حصے شامل ہیں زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوروہ گھروں سے باہرنکل آئے۔