اولین ترجیح ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہے شہباز شریف

کوشش ہوگی کہ بلوچستان میں تمام سیاسی جماعتوں کوساتھ لے کر چلیں۔ شہباز شریف

کوشش ہوگی کہ بلوچستان میں تمام سیاسی جماعتوں کوساتھ لے کر چلیں۔ شہباز شریف۔ فوٹو ایکسپریس نیوز

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہے۔


اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہازشریف نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہے، سب کے ساتھ مل کر ملک کو بحران سے نکالیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم نے چاروں صوبوں میں ووٹ حاصل کیے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ورکنگ ری لیشن شپ قائم کریں گے، کوشش ہوگی کہ بلوچستان میں تمام سیاسی جماعتوں کوساتھ لے کر چلیں۔

Recommended Stories

Load Next Story