مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت میں10ارب ڈالرزکااضافہ ہواجس کے بعد انکے اثاثوں کی کل مالیت 72ارب 70 کروڑ ڈالرز ہو گئی

بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت میں10ارب ڈالرزکااضافہ ہواجس کے بعد انکے اثاثوں کی کل مالیت 72ارب 70 کروڑ ڈالرز ہو گئی فوٹو : فائل

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بارپھردنیا کے سب سے امیر ترین شخص کااعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔


اربوں ڈالرزکے مالک بل گیٹس کو پہلی بار2007ء میں دنیاکاامیرترین شخص قراردیاگیاتھا۔اس سال بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت میں10ارب ڈالرزکااضافہ ہواجس کے بعد انکے اثاثوں کی کل مالیت 72ارب 70 کروڑ ڈالرز ہو گئی ہے۔یوں57 سالہ بل گیٹس ایک بارپھردنیاکے امیرترین شخص بن گئے ہیں۔بل گیٹس یہ اعزازکارلوس سلم سے لینے میںکامیاب ہوئے ہیں جن کے اثاثوںکی مالیت کم ہوکر72 ارب ایک کروڑڈالرزہوگئی ہے۔
Load Next Story