مسلم لیگن کے صدرنواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کی ملاقات
ملاقات میں کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے سے متعلق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کامتنازع بیان بھی تبادلہ خیال کیا گیا
مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے ملاقات کی۔
رائے ونڈ میں نواز شریف نے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے ملاقات کی ، جس میں ایڈم تھامسن نےعام انتخابات میں کامیابی پر ( ن) لیگ کےصدر نواز شریف کو مبارکباد دی جبکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات، اورخطے کی مجموعی سیاسی صورت حال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے سے متعلق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے متنازع بیان بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ اس موقع پر شہباز شریف اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔