سعودی عرب میں عید الاضحی پر 10 چھٹیاں ہوں گی

تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی 10 روزہ تعطیلات 5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوں گی۔

تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی 10 روزہ تعطیلات 5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوں گی۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
سعودی حکومت نے عیدالاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔


وزارت سول سروس کے اعلامیہ کے مطابق بدھ 4 ذو الحجہ بمطابق 15اگست ڈیوٹی کا آخری دن ہو گا جبکہ عید تعطیلات کے بعد ڈیوٹی کا آغاز پیر 16ذو الحجہ 27گست کو ہوگا۔ تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی 10 روزہ تعطیلات 5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوں گی۔

 
Load Next Story