کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ایڈیشنل آئی جی کراچی
این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر 2000 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے، ایڈیشنل آئی جی کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اقبال محمود نے کہا ہے کہ کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا.
کراچی میں ڈیفینس کے علاقے میں این اے 250 کے الیکشن کے دوران ڈی اے ماڈل اسکول فیز فور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اقبال محمود نے کہا کہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر 2000 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ، فوجی اور رینجرز اہلکار بھی خدمات انجام دے رہے ہیں تاہم اب تک کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر کوئی ناخوشگورا واقعہ پیش نہیں آیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اقبال محمود نے کہا کہ مقتولہ زہرا شاہد حسین کے دو ملازمین کے بیانات قلم بند کرلئے گئے ہیں ، زہرہ شاہد حسین کے قتل کی تحقیات ہر رخ پر کریں گے، مقتولہ کو 30 بور کے پستول سے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا اور انہیں 2 گولیاں لگیں، ان کا کہنا تھا کہ زہرا شاہد حسین کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا۔