راشد خان نے چیریٹی فائونڈیشن قائم کرلی

افغان اسپنر اپنے ملک میں یتیم اور غریب بچوں کو صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کریں گے۔

افغان اسپنر اپنے ملک میں یتیم اور غریب بچوں کو صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کریں گے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

LONDON:
افغان اسپنر راشد خان نے بچوں کیلیے چیریٹی فائونڈیشن قائم کرلی۔


19 سالہ بولر راشد خان نے فیس بک پرفائونڈیشن کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑا کام نہیں کرسکتا مگر پوری ایمانداری اور محبت کے ساتھ چھوٹی چیزیں کرسکتا ہوں،اسی لیے فائونڈیشن قائم کی ہے۔

 
Load Next Story