سونے کی قیمتوں میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر54650 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 46854روپے ہوگئی۔
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت14 ڈالر کی کمی سے1198 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400 روپے اور342روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر54650 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 46854روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 740 روپے اورفی دس گرام چاندی کی قیمت 8روپے57 پیسے گھٹ کر934 روپے43 پیسے ہوگئی۔