اجے دیوگن اور کاجل کا لندن میں گھر خریدنے کا منصوبہ

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں اداکاروں کا مستقبل میں برطانیہ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا ارادہ ہے یا نہیں۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں اداکاروں کا مستقبل میں برطانیہ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا ارادہ ہے یا نہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اور کاجل لندن میں گھر خریدنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔


اجے دیوگن اور کاجل ان دنوں چھٹیاں انجوائے کرنے کے لیے لندن میں ہیں اجے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی چھٹیاں تو صرف ایک ماہ کی تھیں حقیقت میں یہ جوڑا گھر خریدنے کے لیے لندن میں موجود ہے تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں اداکاروں کا مستقبل میں برطانیہ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا ارادہ ہے یا نہیں۔
Load Next Story