test


["sc name="Youtube-1]
< valign="top" td>ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کوچینی و
زیراعظم لی کی چیانگ نے ٹیلی فون کر حکومت بنانے پرمبارکباد دی اورتعلقات کومزید قریب لانے کے لیے مل کرکام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ چینی وزیراعظم نے عمران خان کو چین کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ چین اورپاکستان ہرموسم کے دوست ہیں ، امید ہے سی پیک مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔ < valign="top" td>