بینظیر قتل کیس ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد پرویز مشرف کو رہا کردیا گیا

پرویز مشرف کی جانب سے عدالت میں 20 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے گئے

پرویز مشرف کی جانب سے عدالت میں 20 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے گئے فوٹو اے ایف پی

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے جس کے بعد ان کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔


انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10،10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا تھا، پرویز مشرف کی جانب سے عدالت میں 20 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دے دیا ۔

Recommended Stories

Load Next Story