بیرون ملک بطور کپتان زیادہ رنز کوہلی نے گنگولی سے ملکی ریکارڈ چھین لیا

کوہلی نے دوسری باری میں شاندار سنچری بنائی، اس فہرست میں دھونی 30 میچز میں 1591 رنز بناکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

کوہلی نے دوسری باری میں شاندار سنچری بنائی، اس فہرست میں دھونی 30 میچز میں 1591 رنز بناکر تیسرے نمبر پر ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ویرات کوہلی نے سارو گنگولی سے بطور کپتان بیرون ملک زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ چھین لیا۔

ویرات کوہلی نے پہلی باری میں97رنز بنائے، میچ شروع ہونے سے قبل بیرونی ممالک میں سارو گنگولی بطور کپتان 1693 رنز بناکر نمایاں ترین تھے،کوہلی کو ان سے ریکارڈ چھیننے کیلیے مزید 59رنز کی ضرورت تھی،انھوں نے پہلی اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرکے یہ ریکارڈ ان سے چھین لیا،انھوں نے یہ کارنامہ 19 ٹیسٹ میں انجام دیا جبکہ گنگولی نے 28 میچز میں یہ رنز بنائے تھے۔


کوہلی نے دوسری باری میں شاندار سنچری بنائی، اس فہرست میں دھونی 30 میچز میں 1591 رنز بناکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

 
Load Next Story