لاہورخسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ جاں بحقصوبے بھر میں تعداد 96 ہوگئی

چلڈرن اسپتال میں خسرہ سےمتاثرہ 7 ماہ کا عبدالرحمن زیرعلاج تھا،جوآج دم توڑگیا

چلڈرن اسپتال میں خسرہ سےمتاثرہ 7 ماہ کا عبدالرحمن زیرعلاج تھا،جوآج دم توڑگیا فوٹو : فائل

خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ دم توڑگیا جس کے بعد صوبے بھر میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد 96 ہوگئی۔


محکمہ صحت کےویکسی نیشن کےتمام تردعوؤں کے باوجود خسرے کی وباپرقابونہیں پایاجاسکا، آج لاہور کے چلڈرن اسپتال میں خسرہ سےمتاثرہ 7 ماہ کا عبدالرحمن دم توڑگیا جس کے بعد پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کی تعداد 96 جبکہ لاہورمیں 63 ہوگئی، واضح رہے کہ لاہورکے مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 47 بچےزیرعلاج ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story