جمائمہ کی صاحبزادوں کے ہمراہ آئندہ چند روز میں پاکستان آمد متوقع

عمران خان خود لندن جانا چاہتے تھے لیكن مصروفیات كے باعث انہوں نے فی الحال اپنا دورہ منسوخ كردیا ہے، ذرائع

عمران خان خود لندن جانا چاہتے تھے لیكن مصروفیات كے باعث انہوں نے فی الحال اپنا دورہ منسوخ كردیا ہے، ذرائع فوٹو:فائل

تحریک انصاف كے چیئرمین عمران خان كی سابقہ اہلیہ جمائمہ اپنے 2 صاحبزادوں کے ہمراہ آئندہ چند روز میں پاکستان آئیں گی۔


ذرائع کے مطابق عمران خان خود لندن جانا چاہتے تھے لیكن مصروفیات كے باعث انہوں نے فی الحال اپنا دورہ منسوخ كردیا ہے جس كے بعد ان كی سابقہ اہلیہ جمائمہ اپنے دونوں بیٹوں كے ہمراہ عمران خان كی خیریت دریافت كرنے لاہور آئیں گی۔
Load Next Story