5آزاد ارکان کی کسی جماعت میں شمولیت روکی جائے شجاعت کا خط
رضاہراج، طاہر اقبال چوہدری، عاشق حسین، عنایت شاہانی اورطلحہ خان ق لیگ میں باضابطہ شامل ہوچکے ہیں،
KARACHI:
مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے3قومی اور2صوبائی اسمبلیوں کے آزاد نو منتخب اراکین کی سیاسی وابستگی چیلنج کردی۔
الیکشن کمیشن کو لکھے گئے ایک خط میں انھوں نے موقف اختیارکیاکہ رضاہراج، طاہر اقبال چوہدری، عاشق حسین، عنایت شاہانی اورطلحہ خان ق لیگ میں باضابطہ شامل ہوچکے ہیں، وہ اپنی جماعت تبدیل نہیںک رسکتے۔