لاہورخسرہ سے مزید 2 بچیاں جاں بحقصوبے بھر میں تعداد 101 ہوگئی
لاہور میں خسرے سےہلاکتوں کی تعداد 63 اور پنجاب بھرمیں 101 ہوگئی ہے
خسرہ سے متاثرہ مزید 2 بچیاں دم توڑ گئیں جس کے بعد پنجاب بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 101 ہوگئی۔
محکمہ صحت کےدعوؤں کےباوجودخسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا ، خسرہ سے متاثرہ شیخوپورہ کی ثناء اورحلیمہ کوچند روز قبل لاہور کے میو اسپتال داخل کروایا گیا تھا جو آج دم توڑ گئیں، جس کے بعد لاہور میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 63 اور پنجاب بھرمیں 101 ہوگئی ہے جبکہ لاہور کےمختلف اسپتالوں میں خسرے سےمتاثرہ 56 بچےزیرعلاج ہیں دوسری جانب محکمہ صحت کے ویکسی نیشن کےتمام دعوے بھی دھرے کےدھرے رہ گئےہیں۔